قانون نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قانون کی کتاب، قانون سے متعلق کتاب نیز وہ قانون جو سلطان محمود ثانی نے جاری کیا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قانون کی کتاب، قانون سے متعلق کتاب نیز وہ قانون جو سلطان محمود ثانی نے جاری کیا تھا۔